world

Flag Counter

Friday, March 18, 2016

Rizq k band drwazay khulwanay ka wazeefa

ہ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا ہے کہ ایک روز ایک آدمی بارگاہ رسالت سرور کائنات ﷺ میں حاضر ہوا اور عرض کی دنیا نے میری طرف سے پیٹھ پھیر لی ہے اور منہ بھی پھیر لیا ہے۔ سرکار دوجہاں ﷺ نے اس آدمی کو فرمایا کہ ملائکہ کی جو نماز اور اللہ کی مخلوق کی جو تسبیح ہے اس سے تو کیوں غافل ہوگیا ہے‘ اسی کے صدقے ان سب کو رزق دیا جاتا ہے‘ جب صبح صادق طلوع ہو تو یہ تسبیح ایک سو بار پڑھا کرو۔
سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ اَسْتَغْفِرُاللہ۔ سرکار دوجہاں ﷺ نے ارشاد فرمایا دنیا تیرے پاس ذلیل ہوکر آئے گی۔ اپنے آقا و مولیٰ ﷺ کا یہ ارشاد معرز جاں بنانے کے بعد وہ آدمی واپس چلا آیا۔ کچھ مدت ٹھہرا رہا پھر حاضر ہوا اور عرض کی یارسول اللہ ﷺ میرے پاس اتنی دولت آگئی ہے کہ مجھےاس کے رکھنے کی جگہ نہیں ملتی۔ -

No comments:

Post a Comment

Salam dear Muslim communities