world

Flag Counter

Monday, March 14, 2016

Jism ko loha bnanay ka bahtreen totka


ں۔میں بہت سے پوشیدہ امراض میں مبتلا تھااپنی غلط حرکتوں کی وجہ سے بالکل ناکارہ مرد بن چکا تھا‘جس کی وجہ سے گھر میں تو شرمندہ رہتا ہی تھا باہر بھی کسی کام کو دل نہ لگتا تھا۔ پھر مجھے درج ذیل نسخہ ملا جس نے میری زندگی ہی بدل دی۔ اللہ نے مجھے صحت دی‘ میری صحت اس طرح ہوگئی کہ میرا جسم لوہے کی طرح  اور طاقت بے انتہا بڑھ گئی۔ میں نے بالکل سادہ سا نسخہ استعمال کیا جس میں دال ماش کو پانی میں رات کو بھگو کر رکھا اور صبح اس میں سے پانی نکال کر اسے کوٹ کر گھی میں پکایا اور اس میں مصری ڈال دی‘ گھی اور مصری دال کے ہموزن تھی۔پھر اس کوروزانہ صبح وشام دو دو چمچ کھاتا‘ جس کی وجہ سے مجھے ایسی شفاء ملی کہ میں خود بھیiحیران رہ گیا۔ (محمدقاسم‘جھنگ)
-

No comments:

Post a Comment

Salam dear Muslim communities