Islami and Qurani Wazaif in urdu, Health Tips, Beauty Tips, Gharelo Totkay, Fruit And Vegetable Benefits Or Aap Ke Tamam Jismani Or Rohani Marz Ka Ilaj.
Thursday, March 17, 2016
Life march
میں چھ بچوں کا باپ ہوں‘ مگر عرصہ دراز سے مجھے سرعت انزال کی شکایت تھی‘ جس کی وجہ سے میں بہت زیادہ پریشان تھا۔ گھر میں ہروقت لڑائی جھگڑے‘ میری بیوی اور میں دونوں ڈیپریشن کے مریض بن چکے تھے۔ پھر عبقری مارچ 2011ء میں موجود ایک نسخہ پڑھا۔ پڑھتے ہی ایسے لگا جیسے یہی وہ نسخہ ہے جس کی مجھے برسوں سے تلاش تھی۔ میں نے وہ نسخہ اسی دن بنایا اور استعمال کیا ۔ پہلی ہی خوراک کھائی تھی کہ جسم میں ایک نئی طاقت‘ نئی جوانی عود آئی۔مجھے خود پر یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ میں ہی ہوں۔ اب یہ نسخہ میرے استعمال میں ہے اور میں ایک خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہا ہوں۔ھوالشافی: دار چینی‘ کباب چینی‘ حرمل سوختہ خراطین مصفی ہم وزن لیکرسفوف بنالیں اور کیپسول میں بھرلیں۔ صبح و شام ایک کیپسول ہمراہ دودھ استعمال کریں۔ -
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Salam dear Muslim communities