world

Flag Counter

Tuesday, March 15, 2016

Saman makan ghar plot bike gare foran sale ka wazeefa


سامان وغیرہ کی فروخت کیلئے سورۂ یوسف کی آیت نمبر 80 پڑھیں تو انشاء اللہ وہ چیز فروخت ہوجائے گی۔ میرے دو عدد پلاٹ پچھلے کئی سالوں سے باوجود کوشش کے نہیں بک رہے تھے‘ میں نے درج بالا آیت سارا دن خوب پڑھنا شروع کردی۔ چند دنوں کے بعد حیران کن طور پر میرے دونوں پلاٹ فروخت ہوگئے۔ یہی عمل ان دکاندار حضرات کیلئے بھی ہے جن کا سامان نہیں بک رہا‘ دکان پر بیٹھ کر یہ آیت مسلسل بار بار پڑھیں انشاء اللہ حیران کن طور پر بکری میں خوب اضافہ ہوگا۔ 

No comments:

Post a Comment

Salam dear Muslim communities