اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف اور اس کے بعد حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ درج ذیل مقاصد کیلئے پڑھیں۔1۔ برائے تکمیل اہم و خاص امر 111 مرتبہ۔ 2۔ برائے وسعت رزق و ادائے قرض 308 مرتبہ۔ 3۔ برائے حفاظت ازشرور و فتن 341 مرتبہ۔ 4۔ برائے کفالت از مصائب و پریشانی 140 مرتبہ روزانہ پڑھیں
No comments:
Post a Comment
Salam dear Muslim communities