world

Flag Counter

Wednesday, March 23, 2016

21 days for sliming

۔ یہ نسخہ اکیس دن بلاناغہ استعمال کرنا ہے۔
 ھوالشافی:
عناب پانچ دانے‘
منقیٰ پانچ دانے‘
لونگ پانچ عدد‘
دار چینی دو بڑے ٹکڑے
 اور
ایک لیموں بڑے سائز کا لیں
۔ دو کپ پانی ڈال کر یہ تمام چیزیں ڈالیں اور پکائیں‘
 جب ایک کپ پانی رہ جائے تو چھان لیں‘
منقیٰ کو بیج نکال کر کھالیں
اور باقی چیزیں پھینک دیں‘
 پھر اس پانی میں لیموں نچوڑ کر پی لیں‘
اگر چاہیں تو تھوڑی سی چینی ملا سکتی ہیں۔
یہ ایک دن کی خوراک ہے۔
انشاء اللہ بائیس ویں دن آپ خود کو پہچان نہیں سکیں گی
 لیکن ان اکیس دنوں میں چاول ہرگز نہیں کھانے ۔ -

No comments:

Post a Comment

Salam dear Muslim communities