رزق کی تنگی کیلئے یہ میرا ذاتی اور آزمودہ عمل ہے
۔ تقریباً آٹھ سال ہوگئے مجھے یہ عمل آزماتے ہوئے مجھے جب بھی رزق کی تنگی محسوس ہوتی ہے
تو میں اس وظیفہ کو پڑھتا ہوں دو دن نہیں گزرتے
اللہ رب العزت ایسی جگہ سے روزی کا انتظام فرمادیتے ہیں
کہ مجھے گمان بھی نہیں ہوتا۔اب تو ویسے بھی رمضان المبارک شروع ہورہا ہے
رمضان میں تو ویسے بھی ہر گھڑی قبولیت کی ہوتی ہے آپ خاص طور پر اس وظیفہ کو کریں
اور سارا سال رزق کی تنگی سے چھٹکارا پائیں
۔ قرض ہو یا ملازمت نہ مل رہی ہو تو اس روحانی عمل کو کریں
انشاء اللہ دعائیں دیں گے‘ یقین کامل شرط ہے۔
وَ مَنْ یَّـتَّقِ اللہَ یَجْعَلْ لَّہٗ مَخْرَجًا﴿۲﴾
وَّ یَرْزُقْہُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُ وَ مَنْ یَّتَوَکَّلْ عَلَی اللہِ فَہُوَ حَسْبُہٗ
اِنَّ اللہَ بٰلِغُ اَمْرِہٖ قَدْ جَعَلَ اللہُ لِکُلِّ شَیْءٍ قَدْرًا ﴿الطلاق۳﴾ -
No comments:
Post a Comment
Salam dear Muslim communities