Islami and Qurani Wazaif in urdu, Health Tips, Beauty Tips, Gharelo Totkay, Fruit And Vegetable Benefits Or Aap Ke Tamam Jismani Or Rohani Marz Ka Ilaj.
Wednesday, March 16, 2016
hazar din tak drood shareef ka swaab
اس درود شریف کا ثواب ستر فرشتوں کو 1000دن تک مشقت میں ڈالے گا یعنی ستر فرشتے ایک ہزار دن تک اس کا ثواب لکھتے لکھتے تھک جائیں گے۔جس طرح آج کل ہر کوئی وقت کی قلت کا شکوہ کرتا نظر آتا ہے اگر ہم ذرا سی بھی توجہ دیں تو چند منٹ روزانہ درود شریف پڑھنے میں صرف کرکے اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کی برسات سے ہم بھی فیض یاب ہوسکتے ہیں۔ نا صرف دنیا بلکہ آخرت کا بھی تھوڑے وقت میں کثیر سرمایہ جمع ہوسکتا ہے جو اللہ تعالیٰ جل شانہ کی بارگاہ عالی میں مقبول ہے جس کے رد ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درود شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ۔اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ جَزَی اللّٰہُ عَنَّا سَیِّدَنَا مُحَمَّدًا مَاھُوَ اَھلُہ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Salam dear Muslim communities