world

Flag Counter

Wednesday, March 23, 2016

Mouth problem totka

: اگر منہ میں چھالےہوجائیں تو بھٹے کا آٹاجسے کارن فلور کہتے ہیں
 جو  مرغی کے سوپ میں استعمال ہوتا ہے۔
ایک عدد کپ پانی ابال کر اس میں حسب ضرورت کارن فلور ملا کر نیم گرم ہو‘
پانی اس سے غرارے کریں‘
منہ کے چھالوں میں فرق پڑجائے گا۔

No comments:

Post a Comment

Salam dear Muslim communities